بلیک میل

( بِلَیک میل )
{ بِلَیک (ی لین) میل (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم یا رعایت وغیرہ جو افشائے راز یا نقصان پہنچانے کی دھمکی یا کسی قسم کے دوسرے دباؤ سے مجبور کر کے حاصل کی جائے، اخفائے راز کی رشوت۔
  • blackmail