بنت البحر

( بِنْتُ الْبَحْر )
{ بِن + تُل (ا غیر ملفوظ) + بَحْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عجیب دریائی مخلوق جس کا سر دھڑ عورت سے اور باقی مچھلی سے مشابہ ہوتا ہے۔