بلیک اسٹون

( بِلَیک اِسْٹون )
{ بِلَیک(ی لین) + اِس + ٹون (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حجراسود، وہ سیاہ پتھر جو کعبے کی اس دیوار میں باہر کی طرف نصب ہے جو دروازے کی طرف منہ کر کے کھڑے ہوں تو بائیں طرف ہے اور طواف کرتے وقت حاجی اسے بوسہ دیتے ہیں۔
  • black stone