بلیک بال

( بِلَیک بال )
{ بِلَیک (ی لین) + بال }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلب کا ممبر انتخاب کرنے کے موقع پر کسی امیدوار کے خلاف ووٹ دینا۔
  • black ball