بلیک راٹ

( بِلَیک راٹ )
{ بِلَیک (ی لین) + راٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پودوں کی ایک بیماری جو گوبھی میں بیکٹیریا کے مضر اثرات سے پیدا ہو جاتی ہے۔