سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تجھ
(
تُجھ
)
{ تُجھ }
(
ہندی
)
تفصیلات
ہندی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٥٧٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مرکبات
ضمیر شخصی ( واحد - حاضر )
حالت : مفعولی
جمع : تُمھیں [تُمھیں (ی مجہول)]
فاعلی حالت : تُو [تُو]
اضافی حالت : تیرا [تے + را]
تخصیصی حالت : تُجھی [تُجھی]
١ - تو، تیرا کی جگہ اور مفعولی حالت کے طور پر استعمال ہوتا ہے مثلاً
وہ نبی جس کے وصف میں لولاک یعنی تجھ لیے بنائے سب افلاک ( ١٧٣٢ء، کربل کتھا، ١ )
تجھ پاس
تجھ مجھ
(سنسکرت)
تجھ بن
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر