بھرتری ہری

( بَھرْتَری ہَری )
{ بَھر + تَری + ہَری }
( ہندی )

تفصیلات


اسم علم
١ - ایک مشہور شاعر اور نحوی، کہا جاتا ہے کہ راجہ بکرما جیت کا بھائی تھا۔