بھولسری

( بھولْسَری )
{ بھول (واؤ مجہول) + سَری }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مولسری کا درخت یا اس کا پھول، مولسری کا درخت نہایت موزوں ہوتا ہے اس کے پھولوں کی بھینی بھینی مہک برسات کے دنوں میں عجب عالم دکھاتی ہے۔ اس کا پھل سرخ میٹھا مگر کسیلا اور باغی بیر سے ذرا چھوٹا ہوتا ہے۔