بھولوا

( بھولْوا )
{ بھول (واؤ مجہول) + وا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مٹی کا ایک برتن جو پانی وغیرہ پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے، آب خورہ، کلھڑ۔