پرخورہ

( پَرْخورَہ )
{ پَر + خو (واؤ مجہول) + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عیب دار پرند جو اپنے پر نوچتا اور کھاتا ہو۔