پر ریختہ

( پَرْ ریخْتَہ )
{ پَر + ریخ (ی مجہول) + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پر جھڑا ہوا، اڑنے سے معذور، بے بس، مجبور۔