پر سرخاب

( پَرِ سُرْخاب )
{ پَرے + سُر + خاب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرخاب کا پر، نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت، امتیازی وصف۔