پتھر کا چھاپا

( پَتَّھر کا چھاپا )
{ پَتَّھ + تَھر + کا + چھا + پا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے۔
  • lithography;  a lithograph