پر رعب

( پُر رُعْب )
{ پُر + رُعْب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں شان دبدبہ پایا جائے، مرعوب کر دینے والا۔