پر غبار

( پُر غُبار )
{ پُر + غُبار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گردو غبار سے اٹا ہوا (مجازاً) تکالیف و مصائب سے بھرا۔