پر غذائیت

( پُر غِذائِیَّت )
{ پُر + غِذا + ایْ + یَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں پوری غذائیت ہو، غذائیت سے بھرا ہوا، جس میں غذا کی کافی مقدار پائی جاتی ہو۔