پر شکوہ

( پُر شِکوہ )
{ پُر + شِکوہ (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عظیم الشان، شان و شوکت والا۔