سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ہم
(
ہَم
)
{ ہَم }
(
ہندی
)
تفصیلات
ہندی زبان سے اسم ضمیر ہے صیغہ جمع متکلم ہے۔
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
ضمیر شخصی ( واحد، جمع - متکلم )
حالت : فاعلی
مفعولی حالت : ہمیں [ہَمیں (ی مجہول)]
اضافی حالت : ہمارا [ہَما + را]
تخصیصی حالت : ہَمیں [ہَمیں]
١ - وہ کلمہ جو بات کرنے والا، اپنے اور اپنے ساتھیوں کے لیے بطور ضمیر استعمال کرے، نحن، ما
ہم نے کہا تھا۔ہم خود گئے تھے
٢ - واحد متکلم کے لیے استعمال ہوتا ہے (تعظیماً) ایسا شخص اپنے لیے استعمال کرتا ہے جس کے اندر احساسِ تفاخر ہو اور وہ اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھے۔
ع ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے ( غالب )
we
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر