پردۂ غیب

( پَرْدَۂِ غَیب )
{ پَر + دَہ + اے + غَیب (ی لین) }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں۔