پردۂ قرییہ

( پَرْدَۂِ قَرْیِیَہ )
{ پَر + دَہ + اے + قَر + نِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں۔