تناظر مکانی

( تَناظُرِ مَکانی )
{ تَنا + ظُرے + مَکا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشیائے مرئی میں جائے وقوع اور فاصلے کا ظہری تناسب، (مجازاً) منظر۔