تنافس

( تَنافُس )
{ تَنا + فُس }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی خواہش، منافست، رشک کرنا۔