تفریح بخش

( تَفْرِیح بَخْش )
{ تَف + رِیح + بَخْش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سکون پہنچانے والا، آرام دینے والا۔