پر استکراہ

( پُر اِسْتِکْراہ )
{ پُر + اِس + تِک + راہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں کراہت ہو، جس سے گھن آئے، کراہیت لیے ہوئے۔