پر قینچ

( پَر قَینْچ )
{ پَر + قَینْچ (ی لین + ن مغنونہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ پرند عموما کبوتر) جس کے بازو کے پر کتر دیے گئے ہوں اور اڑنے سے معذور ہو، پر کٹ۔
  • having the wings clipped
  • wing-clipped