پختہ خیال

( پُخْتَہ خَیال )
{ پُخ + تَہ + خَیال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو اپنے خیال میں پختہ ہو یعنی اپنے خیال سے نہ ہٹے۔