پر بھینچ

( پَر بِھینْچ )
{ پَر + بِھینْچ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (مرغ بازی) ایک بیماری کا نام جس میں (مرغ کے) بازو کے پر اینٹھ جاتے ہیں۔