پتھر کا کیڑا

( پَتَّھر کا کِیڑا )
{ پَتھ + تَھر + کا + کی + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرانے زمانے میں خیال تھا کہ پتھر کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے جو اپنی غذا وہیں سے حاصل کرتا ہے۔