پر متن

( پُر مَتْن )
{ پُر + مَتْن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چادر یا دو شالہ جس کے حوض میں کام بنا ہو۔