پر مغز

( پُر مَغْز )
{ پُر + مَغْز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جس میں مغز ہو (مجازاً) معنی خیز، مفید مضمون یا مفہوم پر مشتمل (تقریر یا تحریر وغیرہ)۔