پر وقر

( پُر وَقْر )
{ پُر + وَقْر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محترم، باوقار، قدر افزا، عزت و احترام سے بھرا ہوا۔