پر ہیبت

( پُر ہَیبت )
{ پُر + ہَے (ی لین) + بَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہیب، خوفناک، رعب و دبدبہ والا۔