پری جھینگا

( پَری جِھینْگا )
{ پَری + جِھیں + گا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھینگے کی ایک قسم، یہ جھینگا نمکین پانی میں زندہ رہنے کی قوت نہیں رکھتا، لہذا اس کا انتشار گنگا اور سندھ کے دریائی سلسلے میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے۔