پری زدہ

( پَری زَدَہ )
{ پَری + زَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس شخص پر پری یا جن کا اثر ہو، پری دار۔