پریس بریفنگ

( پَریس بِرِیفِنْگ )
{ پَریس (ی مجہول) + بِری + فِنْگ (نون مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اخباری نمائندوں کو مختصر ہدایات۔
  • press briefing