سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اسے
(
اِسے
)
{ اِسے }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
اِس
اِسے
١٦٠٩ء 'قطب مشتری' میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
ضمیر اشارہ قریب
حالت : مفعولی
جمع : اِنھیں [اِنھیں (ی مجہول)]
فاعلی حالت : یِہ [یِہ]
اضافی حالت : اِس کا [اِس + کا]
تخصیصی حالت : اِسی [اِسی]
١ - اِس کی مفعولی حالت۔
کیجیے کیا اسے ہے موت بھی ان کے بس کی زہر ہم کھائیں گے تو بھی ہمیں جینا ہو گا رجوع کریں: ( ١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ١٢ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر