پردۂ شبکیہ

( پَرْدَۂِ شَبْکِیَّہ )
{ پَر + دَہ + اے + شَب + کیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آنکھ کا جاندار پردہ، یہ آنکھ کے سات پردوں میں سے پانچواں ہے جسے انگریزی میں Retina کہتے ہیں۔