بلند بانگ دعوی

( بَلَنْد بانگ دَعْویٰ )
{ بَلَنْد + بانْگ (نون مغنونہ) دَع + وا (ی ببدل ا) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے۔