پب

( پَب )
{ پَب }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا۔ اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں 'آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پَبْز [پَبْز]
١ - سراے، بھٹیارخانہ؛ شراب خانہ۔
'لڑکے سگریٹ خریدنے کے لئے ایک پَب میں چلے گئے۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٤٧٧ )
  • pub