آرڈیننس

( آرْڈِینِنْس )
{ آر + ڈی + نِنْس }
( انگریزی )

تفصیلات


یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٩ء میں "دیوانجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : آرْڈِینِنسِز [آر + ڈِی + نِن + سِز]
جمع غیر ندائی   : آرْڈِینِنْسوں [آر + ڈِی + نِن + سوں (و مجہول)]
١ - [ قانون ]  وہ تحریری حکم جو صدر مملکت یا وزیراعظم کی طرف سے بغیر منظوری مقننہ نافذ ہو۔
"سب کو یہ خط دکھایا . ایک نے کہا با جلاس کونسل لکھا ہوا آرڈیننس ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ٦٤ )
  • Ordinance