پبلسٹی

( پَبْلِسِٹی )
{ پَب + لِسِٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اردو میں انگریزی سے داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں 'معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - نشر و اشاعت، مشتہری۔
'جس پروڈیوسر کے ساتھ چیک جاتا - اس کی ایسی پبلسٹی کرتا کہ پیسے خرچنے کی پھر ضرورت نہ ہوتی۔"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٦٥ )
  • Publicity