بھیڈ

( بھیڈ )
{ بھیڈ (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے الجھے ہوئے بال ہوتے ہیں اس کا نر مینڈھا کہلاتا ہے۔
  • sheep
  • ewe