پاک محبت

( پاک مَحَبَّت )
{ پاک + مَحَب + بَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایسی دوستی یا الفت جو نفسانی خواہش اور خود غرضی سے بری ہو۔
  • pure love;  platonic love.