پاک ذات

( پاک ذات )
{ پاک + ذات }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طنزاً) بدطینت آدمی (لفظاً) صاف ستھرا، پاکیزہ۔