پبلک سروس کمیشن

( پَبْلِک سَرْوِس کَمِیشَن )
{ پَب + لِک + سَر + وِس + کَمی + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٥ء میں 'مکتوباتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے۔
'افسروں کے متعلق پبلک سروس کمیشن جلد فیصلہ کر دے گا۔"      ( ١٩٦٦ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٣٠ / ٥:١٧٧ )
  • Public Service Commission.