پاس نمک

( پاسِ نَمَک )
{ پا + سے + نَمَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کا نمک کھایا ہو اس کا لحاظ پاس، محسن یا مالک سے وفاداری۔