پائیں سرخ

( پائِیں سُرْخ )
{ پا + اِیں + سُرْخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشنی کی سرخ رنگ کی موج سے زیادہ بڑی موج، انفراریڈ۔