پائیں کنواں

( پائِیں کُنْواں )
{ پا + اِیں + کُن (نون غنہ) + واں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کنواں جو دھنس کر سطح زمین کے برابر یا نیچے ہو گیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو۔