پبلک سیکٹر

( پَبْلِک سیکْٹَر )
{ پَب + لِک + سیک (ی مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦١ء میں 'چائے کے باغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - حکومت کے وہ ترقیاتی ادارے جہاں عوام کا سرمایہ لگا ہو۔
'قصبہ میں سے نکلنے والے دو نوجوانوں کے دو فقرے میرے کان میں پڑے سونا کھودنے والیاں اور پبلک سیکٹر۔"      ( ١٩٦١ء، چائے کے باغ، ٩٩ )
  • Public Sector