پبلک اوپینین

( پَبْلِک اوپِینِیَن )
{ پَب + لِک + او (و مجہول) + پی + نِیَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (کسی مسئلے کے متعلق) عام لوگوں کا خیال یا رجحان، رائے عامہ۔
  • Public opinion.